: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج یہاں جمہوری سوشلسٹ عوامی جمہوریہ سری لنکا کے وزیراعظم رانل وکرم سنگھے سے ملاقات کی۔سری لنکا کے وزیراعظم کے ساتھ اپنی ملاقات کے دوران مرکزی وزیر داخلہ راج
ناتھ سنگھ نے سری لنکائی وزیراعظم مسٹررانل وکرم سنگھے کا خیرمقدم کیا اور
دونوں ملکوں کے درمیان
قریبی سیاسی تعلقات پر زور دیا۔دونوں رہنماؤں نے آئی ایس آئی ایس کے بڑھتے ہوئے خطرے پر تشویش کا اظہار
کیا اور اس بات پر اتفاق کیا کہ دونوں ملکوں کے سکیورٹی اداروں کے درمیان
مسلسل بات چیت ہوتی رہنی چاہیے تاکہ اس خطے کے استحکام اور امن کو غیر
مستحکم کرنے کی دہشت گرد جماعتوں کی کوششوں کو ناکام بنایا جاسکے۔